6 سالہ وکٹ کیپر بیٹر ذوالقرنین حیدر ان دنوں معدے کے خطرناک عارضے میں مبتلا ہونے کی وجہ سے بستر پر ہیں۔ کرکٹر آپریشن کے بعد کمزوری کا شکار ہیں اور چلنے پھرنے سے قاصر ہیں جب کہ مزید علاج کے لیے پیسے کی کمی آڑے آنے لگی ہے۔ ذوالقرنین پر امید ہیں کہ پی سی بی ان کے میڈیکل کے اخراجات اٹھائے گا جب کہ ان کی فیملی نے ذوالقرنین کو ایک کھیل سے وابستہ کوئی بھی جاب مستقل دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔ ذوالقرنین حیدر نومبر 2010 میں متحدہ عرب امارات میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو چھوڑ کرانگلینڈ چلے گئے تھے اور اس کے بعد ان کاکیرئیر تنازعات کا شکار ہو گیا، ڈومیسٹک کرکٹ تو کھیلے لیکن پاکستان ٹیم کے دروازے بند ہوگئے۔ ڈیپارٹمنٹس بند ہونے سے وہ ڈومیسٹک کرکٹ سے بھی دور ہو گئے تو انہوں نے بیرون ملک لیگز کھیلنا شروع کردیں۔ دو ہفتے قبل وہ عمان میں لیگ کھیلنے میں مصروف تھے کہ معدے کے خطرناک انفیکشن کا شکار ہوگئے ، بیرون ملک علاج مہنگا ہونے کی وجہ سے وہ سخت تکلیف میں وطن واپس آگئے اور لاہور کے مقامی اسپتال میں آپریشن کرایا
PESCO Jobs 2022 | Online Apply Peshawar Electric Supply Company Share it with your friends Peshawar Electric Supply Company PESCO Jobs 2022 announced the position of Deputy Manager (Legal/ Contract) in Peshawar, Khyber Pakhtunkhwa through an online job portal at www.pesco.com.pk. PESCO runs under Company Ordinance-1984 as well as the article of Association, Company is inviting applications for recruitment of suitable candidates to fill the following positions purely on contract basis on lump sum pay basis extendable subject to satisfactory performance. Applications are invited from Pakistani Nationals for the following project funded positions on contract basis. Both male and female who fulfil the eligibility criteria can apply for these posts. Age, qualification, experience and domicile prescribed for the posts are mentioned against each in the advertisement given below. Published On April 27, 2022 Last Date May 08, 2022 Newspaper ...